منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

نوازشریف کی ضمانت منظور ہوتے ہی ”دھرنے“ کا پلان بھی ختم،”ریڈ زون“ بھی محفوظ،جمعیت علماءاسلام(ف) کی حکمت عملی تبدیل، حیرت انگیز اعلان کردیا

datetime 26  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آزادی مارچ کے معاملے پر حکومتی مذاکراتی ٹیم اور رہبر کمیٹی میں معاملات طے پا گئے، حکومتی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ پرویز خٹک نے رہبر کمیٹی کے اکرم درانی کو پشاور موڑ پر جلسے کی تجویز دی، جس پر اکرم درانی نے رہبر کمیٹی کے ارکان سے ٹیلی فون پر مشورہ کیا جس کے بعد اپوزیشن نے پشاور موڑ پر جلسے کی رضا مندی ظاہر کر دی ہے،

اس سلسلے میں حکومتی مذاکراتی کمیٹی  پریس کانفرنس کرے گی۔ جس میں پرویز خٹک رہبر کمیٹی سے طے کئے گئے معاملات سے آگاہ کریں گے۔واضح رہے کہ اس سے قبل حکومتی مذاکراتی کمیٹی اور اپوزیشن کی رہبر کمیٹی نے احتجاج کیلئے نئے مقام کا تعین مشاورت سے کرنے پر اتفاق کیا۔ رہبرکمیٹی اور حکومتی مذاکرات میں اہم پیش رفت سامنے آئی، جے یو آئی ف ریڈ زون میں آزادی مارچ کو لیجانے کے مطالبے سے دستبردار ہوگئے جبکہ حکومتی بھی نئے مقام پربات کر نے کیلئے تیار ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق احتجاج کیلئے نئے مقام کا تعین مشاورت سے کرنے پر بھی اتفاق کیا گیا۔حکومتی مذاکراتی کمیٹی اوراپوزیشن کی رہبرکمیٹی میں ڈیڈلاک برقرار تھے، اپوزیشن ڈی چوک پرجلسے کے لئے ڈٹ گئی اور حکومتی مذاکراتی کمیٹی کوشش کے باوجود اپوزیشن کو قائل نہ کرسکی تھی۔پیش رفت نہ ہونے پر مذاکراتی کمیٹی نے وزیراعظم سے ملاقات بھی موخر کردی تھی۔اس سے قبل حکومت کی مذاکراتی کمیٹی کا اسپیکر ہاؤس میں اجلاس ہوا تھا، جس میں رہبرکمیٹی کیساتھ ہونے والی بات چیت پر مشاورت ہوئی اور اپوزیشن سے مذاکرات میں ڈیڈ لاک پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس طرح میاں نواز شریف کی ضمانت منظور ہوتے ہیں ریڈزون بھی محفوظ ہو گیا ہے۔  آزادی مارچ کے معاملے پر حکومتی مذاکراتی ٹیم اور رہبر کمیٹی میں معاملات طے پا گئے

موضوعات:



کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…