منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

پاکستان پیپلز پارٹی نے ملک بھر جلوس اور ریلیاں نکالنے کا اعلان کردیا ، وجہ سامنے آگئی

datetime 26  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی نے ملک بھر میں بھارتی مظالم کیخلاف جلوس اور ریلیاں نکالنے کا اعلان کردیا۔ ایک بیان میں نیر بخاری نے کہاکہ ملک بھر میں کشمیریوں کے حقوق کی حمایت کیلئے جلوس نکالے جائیں گے۔ انہوں نے کہاکہ صوبائی اور ضلعی تنظیمیں جلسے منعقد اور جلوس

نکالیں گی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں تحریک جدوجہد آزادی میں کشمیریوں کی پشت پر ہیں۔ نیر بخاری نے کہاکہ 80لاکھ کشمیری کرفیو کے باعث انسانی حقوق سے محروم ہیں، مقبوضہ کشمیر دنیا کی بڑی جیل بن چکا۔ انہوں نے کہاکہ تحریک آزادی کشمیر جلد کامیابی سے ہمکنار ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…