ہفتہ‬‮ ، 18 اپریل‬‮ 2026 

پولیس موبائل کے قریب دھماکا، 3 اہلکار زخمی

datetime 26  اکتوبر‬‮  2019 |

ڈیرہ اسماعیل خان(آن لائن) ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس وین کے قریب دھماکے میں 3 اہلکار زخمی ہوگئے۔ ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی میں ہتھالہ روڈ پر پولیس وین کے قریب دھماکے میں 3 اہلکار زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں دشت گردی کا سلسلہ نہ تھم سکا، پولیس ذرائع کے مطابق پارلیمانی سیکرٹری و پی ٹی آئی کے ممبر قومی اسمبلی شیخ محمد یعقوب

کا کلاچی کے گاوں ہتھالہ میں جلسہ تھا، پولیس وین جلسے کی سیکیورٹی انتظامات کے سلسلے میں کلاچی جا رہی تھی کہ ہتھالہ کے قریب پولیس وین پر دھماکا ہو گیا جس کے باعث 3 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔زخمی اہلکاروں کو مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ واقعے کے بعد پولیس و سیکیورٹی فرسز کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی، پولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا۔



کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…