ہفتہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2026 

والد سے ہسپتال میں ملاقات کے بعد مریم نواز کی طبیعت بھی اچانک خراب ہوگئی،نوازشریف کے وارڈ میں ہی داخل کرلیاگیا‎

datetime 23  اکتوبر‬‮  2019 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کوٹ لکھپت جیل سے لاہور سروسز ہسپتال میں اپنے والد سے ملنے آئی تھیں، جہاں انہوں نے اپنے والد سے ملاقات کی ان کی خیریت دریافت کی اس کے علاوہ انہوں نے میاں نواز شریف کی تمام رپورٹس اور ان کی طبیعت بارے ڈاکٹروں سے بریفنگ بھی لی، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق اس

ملاقات کے دوران مریم نواز کی طبیعت بھی اچانک ناساز ہو گئی ہے، مریم نواز کو بھی سروسز ہسپتال میں داخل کر لیا گیا ہے، اس طرح والد سے ملاقات کرنے آنے والی مریم نواز کو بھی نواز شریف کے وارڈ میں ہی داخل کر لیا گیا ہے۔ مریم نواز کو اپنے والد کے ساتھ والے کمرے میں ہی رکھاجائے گا، اب مریم نواز کی جیل منتقلی کا فیصلہ ڈاکٹروں سے مشاورت کے بعد ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…