ہفتہ‬‮ ، 11 اپریل‬‮ 2026 

 مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے سابق وزیراعظم محمد نواز شریف سے متعلق افواہوں کی تردید کردی، دوٹوک اعلان

datetime 23  اکتوبر‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی صحت سے متعلق میڈیا میں گردش کرنے والی اطلاعات کی تردیدکرتے ہوئے کہاکہ محمد نواز شریف کی صحت الحمداللہ بہتر ہورہی ہے،محمد نواز شریف کے خون کے معائنہ کی رپورٹ ابھی آنا باقی ہے۔انہوں نے

کہاکہ میڈیا میں پھیلائی جانے والی اطلاعات بے بنیاد اور قطعی غلط ہیں۔میڈیا سے درخواست ہے کہ اس حوالے سے کوئی بھی خبر بغیر تصدیق نہ چلائی جائے۔محمد نواز شریف سے محبت رکھنے والے عوام اور کارکنان کے دل اس طرح کی بے بنیاد خبروں سے مجروح ہوتے ہیں اور جذبات کو ٹھیس پہنچتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…