لاہور (این این آئی)جرمنی میں ہونے والے اولمپک کوالیفائنگ رائونڈ میں شرکت کے لیے پاکستان ہاکی ٹیم لاہور کے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم سے ہالینڈ روانہ ہو گئی۔پاکستان ہاکی ٹیم لاہور کے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم سے علامہ اقبال ایئر پورٹ روانہ ہوئی۔ٹیم غیرملکی پرواز سے ایمسٹرڈیم روانہ ہوئی،جہاں سے قومی ہاکی ٹیم جرمنی پہنچے گی۔قومی ٹیم 22 اور 23 اکتوبر کو جرمنی کے خلاف میچز کھیلے گی جبکہ اولمپک کوالیفائنگ رائونڈ کے میچز 26 اور 27 اکتوبر کو نیدر لینڈز کے خلاف شیڈول ہیں۔
اولمپک کوالیفائنگ رائونڈ میں شرکت کیلئے قومی ہاکی ٹیم ہالینڈ روانہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
نیٹ بلنگ قوانین کا نفاذ ،پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا،حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
تھائی لینڈ؛ دورانِ پرواز خاتون کیساتھ نازیبا حرکات پر پاکستانی سیاح گرفتار
-
گریڈ 17 سے 22 تک افسران کیلئے ٹرانسپورٹ الاؤنس میں بڑا اضافہ
-
عبداللہ شفیق کا وہ کارنامہ جو گزشتہ 49 سال میں کوئی پاکستانی انجام نہ دے سکا
-
عمران خان نے شہباز گل کو پارٹی عہدے سے کیوں ہٹایا؟ شفیع جان کا حیران کن انکشا ف



















































