جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

موسمیاتی تبدیلیوں سے کپاس کی فصل متاثر، گذشتہ سال کے مقابلے 27 فیصد کم رہی

datetime 18  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی( آن لائن )موسمیاتی تبدیلیوں سے کپاس کی فصل بری طرح متاثر ہو گئی، اب تک کے اعدادو شمار کے مطابق روئی کی پیداوار گذشتہ سال کے مقابلے 27 فیصد کم رہی۔بے وقت کی بارشوں اور درجہ حرارت میں تیزی سے تبدیلی کے باعث ملک بھر میں کپاس کی فصل بری طرح متاثر ہوئی، کاٹن جنرز فورم کے جاری اعدادو شمار کے مطابق اکتوبر 15 تک روئی کی پیداوار 27 فیصد کمی کے بعد 44 لاکھ بیلز رہی جبکہ گذشتہ سال کے اسی

عرصے میں 60 لاکھ کاٹن بیلز تیار کی گئی تھیں۔پنجاب میں روئی کی پیداوار 34 فیصد کمی سے 20 لاکھ بیلز جبکہ سندھ میں 18 فیصد کمی کے بعد 24 لاکھ کاٹن بیلز تیار ہوئیں۔ اس دوران ٹیکسٹائل ملز نے 32 لاکھ کاٹن بیلز خریدیں۔ تجزیہ کاروں کے مطابق موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے ہر سال کپاس کی پیداوار بری طرح متاثر ہو رہی ہے۔ حکومت کو اس حوالے سے کاشتکاروں کو بہتر معلومات فراہم کرنے کی اشد ضرورت ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…