منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان کا بنی گالہ کی سکیورٹی پر خرچ 45لاکھ اپنی جیب سے دینے کا فیصلہ ، اس کے برعکس شریف خاندان نے اپنے گھر کی دیوار بنوانے کیلئے قومی خزانے سے کتنی بڑی رقم استعمال کی ؟پڑھئے تفصیلات

datetime 17  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کچھ ماہرین نے بنی گالا کی سکیورٹی پر خدشات کا اظہار کیا تھا اور کہا تھا کہ وہاں خاردار تار لگانے کی ضرورت ہے۔وزیراعظم عمران خان نے وہاں کتے پالے ہوئے ہیں اور وہ کہتے ہیں یہ تو کرفیو لگا دیتے ہیں۔تاہم بنی گالا میں خاردار تاروں اور تیز روشنیوں کی ضرورت تھی۔بنی گالا پر خاردار تاریں

لگانے کا بجٹ 40 سے 50لاکھ کے درمیان بنا جس کے بعد فیصلہ کیا گیا کہ یہ پیسے پارٹی فنڈ میں سے خرچ کیے جائیں گے۔ہارون الرشید نے کہا کہ شریف خاندان نے تو 70کروڑ روپے کی دیوار بنائی تھی۔لیکن عمران خان نے یہ پیسے خود دینے کا فیصلہ کیا ہے جو ایک اچھی تبدیلی ہے۔اس سے قبل وزیراعظم عمران خان کو ملک کے علاوہ اپنے غیر ملکی دورں میں بھی سکیورٹی بڑھانے کا مشورہ دیا گیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…