اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

ہمیں مریم نواز کی حکمرانی کسی صورت قبول نہیں ، ن لیگ کے اہم ترین رہنما ئوںنے پارٹی چھوڑنے کی تیاریاں کر لیں

datetime 16  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئرصحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عندیہ دیا ہے کہ مسلم لیگ ن کی اہم شخصیات پارٹی سے علیحدہ ہو سکتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور نائب صدر مریم نواز جس طرف سیاست کو لے کر جا رہے ہیں ، اسے دیکھ کر اہم شخصیات مسلم لیگ ن سے علیحدہ ہو سکتی ہیں۔کچھ لوگ خاموشی سے ملک

سے باہر جا سکتے ہیں اور کچھ لوگ اعلانیہ طور پر پارٹی سے علیحدہ ہو سکتے ہیں۔ کچھ لوگوں نے تو یہاں تک کہہ دیا ہے کہ ہمیں اب صرف گن پوائنٹ پر مسلم لیگ ن میں رکھا جا رہا ہے۔ ہماری رائے کو نظر انداز کیا جا رہا ہے ۔ عارف حمید بھٹی نے کہا کہ ان شخصیات میں مسلم لیگ ن کے وہ رہنما بھی شامل ہیں جو بظاہر پارٹی کے تہہ دل سے سپورٹر رہے ہیں اور پارٹی کی حمایت کرتے رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…