جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

بنگلادیشی کرکٹ ٹیموں کے دورہ پاکستان ، کرکٹ شائقین کیلئے بڑی خبر

datetime 15  اکتوبر‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) بنگلادیش ویمنز اور بوائز انڈر 16 ٹیموں کا دورہ پاکستان سکیورٹی کلیئرنس سے مشروط ہونے کی وجہ سے ابھی تک غیریقینی صورتحال سے دوچار ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق بنگلادیش بورڈ ٹیموں سے پہلے سیکیورٹی وفد بھیجنے کا

خواہش مندہے، مجوزہ پروگرام کے مطابق انڈر 16بوائز کو22اکتوبر کو پاکستان پہنچنا ہے، اگلے روز ویمن ٹیم کی آمد شیڈول ہے۔پاکستانی ویمن ٹیم کا کیمپ مریدکے جبکہ بوائز انڈر 16کا کیمپ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں شروع ہوچکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…