اتوار‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2026 

نیپر ا نے بجلی سستی اور مہنگی کرنے کے اکٹھے نوٹی فکیشن جاری کر دیے، مہنگائی سے پریشان عوام پر اضافی بوجھ ڈال دیا گیا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)نیپر ا نے بجلی سستی اور مہنگی کرنے کے نوٹی فکیشن جاری کر دئیے۔جولائی کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ بجلی ایک روپے 78پیسے مہنگی کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا، نوٹیفکیشن کے مطابق صارفین سے اکتوبر کے بجلی بلوں میں اضافہ وصول کیا جائے،صارفین پر 24ارب 60کروڑ روپے اضافی بوجھ پڑیگا۔نیپرا نے جون کی فیول پرائس ایڈجسٹمنت کی مد میں فی یونٹ

بجلی 13پیسے سستی کرنے کا نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا۔ نیپرا کے مطابق جو ن اور جولائی میں بجلی سستی اور مہنگی کا اطلاق لائف صارفین پر نہیں ہو گا، صارفین کو اکتوبر کے مہینے کے بلوں میں ریلیف منتقل کیا جائے۔نیپرا نوٹی فکیشن کے مطابق جون فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی میں صارفین کو ایک ارب ساٹھ کروڑ روپے کا ریلف ملے گا۔نوٹیفکیشن کے مطابق نیپرا نوٹی فکیشن ز کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر نہیں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…