ہفتہ‬‮ ، 07 مارچ‬‮ 2026 

امریکی ایتھلیٹ دلیلہ محمد نے نیا ریکارڈ بنا لیا

datetime 5  اکتوبر‬‮  2019 |

د وحہ(این این آئی)ورلڈ چمپئن شپ میں امریکی ایتھلیٹ دلیلہ محمد نے 400 میٹر ہرڈل ریس میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔دوحہ میں جاری ورلڈ چمپئن شپ میں امریکی ایتھلیٹ دلیلہ محمد نے 400 میٹر ہرڈل ریس 52 اعشاریہ 16 سیکنڈ میں جیت کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔دوحہ کے خلیفہ اسٹیڈیم میں امریکی

ایتھلیٹ دلیلہ محمد نے اپنی ہم وطن سڈنی مک لافلِن کو سات سیکنڈ کے فرق سے شکست دے کر گولڈ میڈ ل اپنے نام کرلیا۔اس سے پہلیدلیلہ محمد نے ہی جولائی میں آیووا میں ہونیوالی 400میٹر ہرڈل ریس میں 52 اعشاریہ 20 سیکنڈ میں ریس جیت کر سولہ سال پرانا ریکارڈ توڑ کر عالمی ریکارڈ اپنے نام کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عربوں کا کیا قصورہے؟


ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…