ہفتہ‬‮ ، 07 مارچ‬‮ 2026 

آسٹریا لیڈیز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ (کل) سے شروع ہوگا

datetime 5  اکتوبر‬‮  2019 |

ویانا (این این آئی)آسٹریا لیڈیز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ (کل) پیر سے شروع ہوگا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹورنامنٹ میں دنیائے ٹینس کی نامور خواتین کھلاڑی حصہ لیں گی۔ ہارڈ کورٹ پر کھیلے جانے والے ٹورنامنٹ میں ویمنز سنگلز اور ویمنز ڈبلز کیٹگری کے مقابلے ہوں گے۔ ویمنز سنگلز میں اٹلی کی کامیلا جیورجی جبکہ ویمنز ڈبلز میں کرسٹن فلپکینز اور جوہانا لارسن اعزاز کا دفاع کریں گی۔ ٹورنامنٹ 13 اکتوبر تک جاری رہے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عربوں کا کیا قصورہے؟


ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…