سیلفیاں لینا جائز ہیں یا ناجائز؟مذہبی رہنماء مفتی عبدالقوی نے  بڑا فیصلہ سنادیا

4  اکتوبر‬‮  2019

اسلام آباد (این این آئی) قندیل بلوچ کیساتھ سیلفی سکینڈل سے مشہور ہونیوالے مفتی عبدالقوی نے سیلفوں کو جائز قرار دیدیا۔تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں ماڈل قندیل بلوچ کیساتھ سیلفی سکینڈ کے باعث مشہور ہونیوالے مذہبی رہنماء مفتی عبدالقوی نے سیلفوں کو جائز قرار  دیتے ہوئے کہا ہے کہ سیلفی کا مطلب ہے تصویر، جب تصویر جائز ہے تو سیلفی بھی جائز ہے۔ انہوں نے کہا کہ

مختلف جگہوں پر میری 70 ہزار سلیفاں بن چکی ہیں، جو بچے بچیاں میرے ساتھ سلیفاں بنانا چاہتے ہیں بنا سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ میں پاکستان تحریک انصاف میں تھا، ہوں اور رہونگا۔ وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کے قمری کلینڈر کے حوالے سے مفتی عبدالقوی نے کہاکہ فواد چوہدری بھی درست اور جو مفتی منیب کہہ رہے ہیں وہ بھی درست ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…