ہفتہ‬‮ ، 07 مارچ‬‮ 2026 

عمران خان آپ میرے ہیرو ہیں ،اللہ آپ کو سلامت رکھے، عظیم گالف پلیئر گیری پلیئر

datetime 1  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) عظیم گالف پلیئر گیری پلیئر نے وزیراعظم عمران خان کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا عمران خان مجھے آپ پر فخر ہے، آپ میرے ہیرو ہیں اور آپ کی لیڈر شپ صلاحیت کا مداح ہوں۔تفصیلات کے مطابق عظیم گالف پلیئر گیری پلیئر نے اپنے ویڈیو پیغام میں وزیراعظم عمران خان کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا مجھے معلوم ہے کہ آپ کو کئی چیلنجز کا سامنا ہے۔

آئندہ 2سال میں اپنی قائدانہ صلاحیتوں سے ملک کو آگے لیکر جائیں گے۔گیری پلیئر نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی لیڈرشپ صلاحیت کا مداح ہوں ، ان کاخطے میں کردار قابل تعریف ہے۔عظیم گالف پلیئر نے مزید کہا عمران خان آپ میرے ہیرو ہیں ،اللہ آپ کو سلامت رکھے، نیلسن منڈیلا کی طرح آپ بھی اپنے ملک کی بھرپور خدمت کر رہے ہیں، میری تمام تر توانائیاں عمران خان کے ساتھ ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عربوں کا کیا قصورہے؟


ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…