جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان پر نواز شریف کا زمبابوے صدر کو اظہار تشکر کا خط

datetime 11  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام ا باد( نیوزڈیسک)وزیر اعظم پاکستان محمد نواز شریف نے زمبابوے کے صدر رابرٹ موغابے کو خط لکھ کر زمبابوین کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان پر اظہار تشکر کیا ہے۔وزیر اعظم نواز شریف نے زمبابوے کرکٹ ٹیم کے حالیہ دورہ پاکستان پر زمبابوے کے صدر رابرٹ موغابے کو خط لکھا۔ وزیر اعظم نے ٹیم کی جانب سے پاکستان کا دورہ کرنے پر شکریہ ادا کیا اور کہا کہ زمبابوے کیساتھ سیریز نہایت کامیاب رہی۔ ایونٹ کے دوران کرکٹ شائقین کا مثالی جوش و جزبہ دیکھنے کو ملا۔ مداحوں نے قومی ٹیم کے علاوہ مہمان ٹیم کو بھی خوب سپورٹ کیا۔ میچ کے دوران سٹیڈیم شائقین سے بھرے رہے ، انہوں نے خط میں مزید کہا کہ زمبابوے کی جانب سے پاکستانی قوم اور حکومت کیساتھ اظہار یکجہتی کرنے پر وہ تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔

مزید پڑھئے:صدام کے آخری لمحات کی دلچسپ کہانی مو افق الربیعی کی زبانی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…