جمعہ‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2024 

کیا چین اور پاکستان مل کر بھارت پر حملہ کریں گے؟ عمران خان کی بھارت کو ایٹمی جنگ کی دھمکی دینے کے پیچھے اصل طاقت ’’چین ‘ دوست ملک نے پاکستان کو بڑی مدد فراہم کر دی ، بھارت کو دو طرفہ جنگ کا خطرہ

datetime 30  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لداخ (مانیٹرنگ ڈیسک) چین حکومت نے لداخ میںبھارت پر فوجی دباؤ بڑھادیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے بھارت نے جب سے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو نافذ کر کے شہریوں کی خود مختاری چین لی ہےتب وزیراعظم عمران خان نے بھارت کو ہر جگہ ہر تقریر میں واضح پیغام دیتے ہیں کہ

کشمیر آخری حد تک جانے کی اعلان کیا ہے ۔ عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان پر امن ملک اور مذاکرات کے ذریعے اس مسئلہ کو حل کرنا چاہتا ہے جبکہ بھارت نے مذاکرات کی پیشکش کو پاکستان کی کمزوری سمجھتا رہا ہے ۔وزیراعظم نے بھارت کو ایٹمی جنگ کی دھمکی بھی دی ہے کہ اگر وہ مسئلہ کشمیر پر نرمی نہیں کرتے تو ہم بھی کشمیریوں کیلئے آخری حد تک لڑنے کیلئے تیار ہیں ۔ میڈیا رپورٹس میں  دعویٰ کیا گیا کہ پاکستان کی بھارت کو ایٹمی جنگ کی دھمکیوں کے پیچھے چین کی طاقت ہے۔چین نے بھی خطےمیں بھارت پر فوجی دباؤ بڑھا چکا ہے۔ستمبر کے شروع میں مقبوضہ کشمیر کے مشرقی حصے میں بھارتی اور چینی فوجوں کے درمیان جھڑپیں رپورٹ کی گئی ہیں۔واضح رہے کہ چینی وزیر خارجہ وانگ جی کہ کہہ چکے ہیں کہ چین اور پاکستان اتنےقریب ہیں جتنے دانت اور لب۔ چین اور پاکستان اتحاد بھارت کے لیے دو طرفہ جنگ کا امکان پیدا کرتا ہے۔ انڈیا چین اور پاکستان دو ایٹمی طاقتوں کے درمیان پھنس کر رہ گیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس میں مزید کہا گیا ہےکہ چین نے پاکستان کو نیوکلئیر اور میزائل ٹیکنالوجی ،سیاسی تحفظ ، خاص طور پر اقوام متحدہ میں سفارتی معاونت کرکے بڑی مدد فراہم کی ہے۔



کالم



ڈنگ ٹپائو


بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…

امیدوں کے جال میں پھنسا عمران خان

ایک پریشان حال شخص کسی بزرگ کے پاس گیا اور اپنی…

حرام خوری کی سزا

تائیوان کی کمپنی گولڈ اپالو نے 1995ء میں پیجر کے…

مولانا یونیورسٹی آف پالیٹکس اینڈ مینجمنٹ

مولانا فضل الرحمن کے پاس اس وقت قومی اسمبلی میں…

ایس آئی ایف سی کے لیےہنی سنگھ کا میسج

ہنی سنگھ انڈیا کے مشہور پنجابی سنگر اور ریپر…

راشد نواز جیسی خلائی مخلوق

آپ اعجاز صاحب کی مثال لیں‘ یہ پیشے کے لحاظ سے…