جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

سابق عظیم بیٹسمین ظہیر عباس کا سرفراز احمد کو طویل مدت کیلئے کپتان بنانے کا مطالبہ

datetime 26  ستمبر‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی)سابق عظیم بیٹسمین ظہیر عباس نے سرفراز احمد کو طویل مدت کیلیے کپتان بنانے کا مطالبہ کردیا۔ظہیر عباس نے پی سی بی پر زور دیاکہ ٹیم کی پرفارمنس میں بہتری کیلئے اس تجویز پر عمل کیا جائے، انھیں کم سے کم آئندہ برس آسٹریلیا میں شیڈول ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ

تک کپتان برقرار رکھنے کا اعلان کرنا چاہیے تھا، ظہیر عباس نے بورڈ کو مشورہ دیا کہ وہ تجربات کے بجائے طویل مدتی پالیسیاں مرتب کرے۔انھوں نے مطالبہ کیا کہ نئے چیف سلیکٹر و ہیڈ کوچ مصباح الحق کی سیریزدرسیریز پرفارمنس کی بنیاد پر کنٹریکٹ میں توسیع کی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…