اسلام آباد(آن لائن)ایک سال میں اسلام آباد ائیرپورٹ سے پی آئی اے کی 46پروازیں بغیرکسی مسافر کے آپریٹ کی گئی پی آئی اے کے مسافروں کیلئے آن لائن ٹیکسی کی فری سروس آڈٹ رپورٹ کے مطابق 17-2016 کے دوران 46 پروازوں میں ایک بھی مسافر سوار نہ تھا بغیر مسافر 46 پروازیں
آپریٹ کرنے سے قومی ائیرلائن کو 18 کروڑ روپوں سے زائد کا نقصان ہوا۔آڈٹ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ان پروازوں کے علاوہ 36 حج اور عمرہ کی پروازیں بھی بغیر کسی مسافر کے روانہ ہوئیں اورپی آئی اے کپتان نے پرواز کا رخ تبدیل کر کے مسافر کی جان بچائی