بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

شاہ جی نیب کا آپ کیساتھ رویہ کیسا ہے؟ صحافی کے سوال سابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کیا جواب دیا ؟

datetime 20  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہاہے کہ نیب کی کسٹڈی میں کچھ بولنا نہیں چاہتا ، عدالتی ریمانڈ کے بعد بات کرونگا ،نیب نے مجھ پرپانچ سو ارب روپے ڈالے ہیں ، صرف پندرہ فیصد مجھے دے دے باقی خود رکھ لے ۔پولی کلینک میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہاکہ کچھ طبیعت بہتر ہے۔ انہوںنے کہاکہ ابھی نیب کی

کسٹڈی میں ہوں کچھ بولنا نہیں چاہتا،عدالتی ریمانڈ کے بعد بات کروں گا۔صحافی نے سوال کیا کہ شاہ جی آپ کے ساتھ نیب کا رویہ کیسا ہے۔ خورشید شاہ نے جواب دیا کہ جیسا بھی رویہ ہے آپ خود دیکھ لیں۔ انہوںنے کہاکہ نیب نے مجھ پر 500 ارب روپے ڈالے ہیں،نیب صرف 15 فیصد مجھے دے دے باقی خود رکھ لے،نیب نے جتنی رقم مجھ پر ڈالی ہے اتنا ملکی بجٹ بھی نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…