پی آئی اے کی پرواز میں لینڈنگ کے دوران افسوسناک واقعہ ہر کسی کی آنکھ سے آنسو رواں ہوگئے‎

17  ستمبر‬‮  2019

راولپنڈی(این این آئی) نیو اسلام آباد ائیر پورٹ پر مانچسٹر سے آنے والا شہری انتقال کر گیا۔میر پور کا رہائشی عابد حسین حرکت قلب بند ہونے سے جاں بحق ہوا، ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق جاں بحق عابد حسین پی آئی اے کی پرواز پی کے 702 میں سوار تھا،جہاز کی لینڈنگ کے دوران عابد حسین کی حرکت قلب بند ہو گئی۔ زرائع کے مطابق عابد حسین کے ہمراہ اس کا بیٹا بھی اسی جہاز پر سفر کر رہا تھا‎

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…