بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

پشتون تحفظ موومنٹ کے اہم رہنما کی ضمانت منظور،رہا کرنے کا حکم

datetime 16  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ نے پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما عالم زیب کی ضمانت منظور کر لی۔ پیر کو کیس کی سماعت جسٹس مقبول باقر کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔عالم زیب پر ریاستی اداروں کیخلاف تقریر کا الزام تھا۔ جسٹس سر دار طارق مسعود نے کہاکہ ملزم نے فوج اور ریاست کیخلاف تقریریں کیں۔ جسٹس مقبول باقر نے

کہاکہ کیا ملزم کی ویڈیو کا فورنزک کرایا گیا۔ وکیل ملزم نے کہاکہ تاحال ایسی کوئی ویڈیو ریکور نہیں ہوئی۔وکیل استغاثہ نے کہاکہ مقدمہ کا تاحال ٹرائل شروع نہیں ہو سکا۔ دلائل سننے کے بعد سپریم کورٹ نے پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما عالم زیب کی ضمانت منظور کر لی،عدالت نے ضمانت پانچ لاکھ کے ضمانتی مچلکوں کے عوض منظور کی۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…