منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

احتساب عدالت کا شاہد خاقان عباسی کو پے رول پر رہا کرنے کا حکم

datetime 16  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو پے رول پر رہا کرنے کا حکم دیدیا، نجی ٹی وی کے مطابق شاہد خاقان عباسی کی بہن نے تایا کے انتقال پر جنازے میں شرکت کیلئے پے رول پر رہا کرنے کی درخواست کی تھی جسے

احتساب عدالت  نے منظور کرلیا۔ یاد رہے کہ سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی کے تایا بریگیڈیئر ریٹائرڈ محمد تاج عباسی انتقال کر گئے ہیں ، بریگیڈیئر ریٹائرڈ محمد تاج عباسی کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاوَں اپر دیول مری میں ادا کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…