منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

محمود خان اچکزئی سمیت پاکستان کے اہم سیاسی رہنماؤں کاافغانستان میں ہونیوالی امن کانفرنس میں شرکت کا اعلان

datetime 15  ستمبر‬‮  2019 |

کوئٹہ(آن لائن)پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی افغانستان میں ہونیوالی امن کانفرنس میں شرکت کرینگے تفصیلات کے مطابق پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی 17ستمبر کو افغانستان میں ہونے والے امن کانفرنس

میں شرکت کرینگے امن کانفرنس میں عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفند یار ولی،میاں افتخار حسین،قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب احمد خان شیرپاؤ اور عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی شرکت کرینگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…