منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

سابق وزیراعظم نوازشریف کی سزا کی معطلی اور فوری طورپر رہائی،وکیل خواجہ حارث نے نیا طریقہ ڈھونڈ نکالا،تیاریاں مکمل

datetime 15  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم نوازشریف کی سزا کی معطلی اور فوری طورپر رہائی،وکیل خواجہ حارث نے نیا طریقہ ڈھونڈ نکالا،تیاریاں مکمل، تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف نے سزامعطلی کی نئی متفرق درخواست تیار کرلی ہے،نوازشریف کے وکیل خواجہ حارث درخواست پیر کو

دائرکئے جانے کاامکان ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف کی جانب سے سزا معطلی کی نئی متفرق درخواست تیار کرلی گئی ذرائع کے مطابق درخواست میں کیس کی سماعت تک نوازشریف کو ضمانت پر رہا کرنے کی استدعا کی جائیگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…