پیر‬‮ ، 30 جون‬‮ 2025 

لاہور سے جدہ جانیوالی پی آئی اے کی پرواز حادثے کا شکار

datetime 15  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور سے جدہ جانے والی پی آئی اے کی پرواز میں آگ لگ گئی ۔نجی ٹی وی کے مطابق پی آئی اے کی پرواز لاہور سے جدہ کے لیے روانہ ہوئی تھی لیکن حدود سے باہر نکلتے ہی اس میں آگ بھڑک اٹھی جس کے بعد جہاز کو ہنگامی طور پرلینڈ کروا لیا گیا جبکہ آگ بجھانے والی گاڑیاں آگ بجھانے

کی کوشش میں مصروف ہیں۔ جہاز اس وقت لاہور ائیرپورٹ پر لینڈ کر چکا ہے جبکہ مسافر جہاز کے اندر ہی موجود ہیں اور مسافروں کی جانب سے خوف کے باعث چیخ و پکار بھی جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق آگ جہاز کے انجن نمبر 1میں لگی ہے جسے بجھانے کی کوشش کی جا رہی ہے لیکن تاحال کامیابی حاصل نہیں ہوسکی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سٹوری آف لائف


یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…