جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

حکومت کاپاکستانی شہریوں کی جانب سے متحدہ عرب امارات کے”اقامہ“ کا غلط استعمال روکنے کا فیصلہ،بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلا م آباد (آن لائن) چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریو نیو شبر زیدی نے کہا ہے کہ ٹیکس رہا ئشی اسٹیٹس کا معاملہ منا سب فورم پر اٹھا یا ہے اماراتی حکام سے اقامہ کے غلط استعما ل کا معاملہ اٹھا رہے ہیں۔ سما جی رابطے کی ویب سائٹ ٹو یٹر پر اپنے پیغام میں انہو ں نے کہاکہ

پاکستانیو ں کے بینک اکا ؤنٹس کاتفصیلا ت تما م بیرون ممالک سے طلب کی جا چکی ہیں  اما راتی حکام سے اقامہ کے غلط استعما ل کا معاملہ بھی اٹھا رہے ہیں ۔ انہو ں نے کہا کہ ٹیکس سال 2019کے گوشوروں میں یہ پہلو مدنظر رکھا جا ئے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…