بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

عالمی عدم تعاون کی وجہ سے نیب بے بس قانونی معاونت کیلئے بیرون ملک بھیجے گئے 50 خطوط میں سےکتنے خطوط کا جواب آیا؟رپورٹ میں اہم انکشاف

datetime 14  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن) نیب کی انسداد بدعنوانی کارروائیوں میں عالمی عدم تعاون بڑھی رکاوٹ بن گیا ۔ ایک سال میں باہمی قانونی معاونت کے لئے بیرون ملک بھیجے گئے 50 خطوط میں سے 5 کا جواب آیا ۔ نواز شریف کی بیرون ملک جائیدادوں و کمپنیوں سے متعلق بھی خط کا جواب نہیں آیا ۔ تفصیلات کے مطابق نیب کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ نیب کی انسداد بدعنوانی کارروائیوں میں عالمی عدم تعاون بڑی

رکاوٹ بن رہا ہے ۔ نیب کی جانب سے ایک سال میں باہمی قانونی معاونت کے لئے بیرون ملک 50 خطوط لکھے گئے جن میں 5 کا جواب آیا اور باقی 45 خطوط کا جواب کسی ملک نے نہیں دیا ۔ جن میں نواز شریف کی بیرون ملک جائیدادوں و کمپنیوں سے متعلق خط بھی شامل ہیں ۔اس کے علاوہ بیرون ملک مطلوب 7 ملزمان کی حوالگی کی درخواست بھی کی گئی ہے اس کا جواب بھی تاحال نہیں دیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…