اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

میٹرو بس ٹریک ٹوٹ پھوٹ کا شکار،طویل پل پر بڑے بڑے گڑھے پڑگئے،سفر انتہائی خطرناک ہوگیا،ڈرائیور بسیں خطرے کے نشان پر چلانے پر مجبور ہوگئے

datetime 13  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (آ ن لائن)میٹرو بس ٹریک مناسب دیکھ بحال نہ ہونے سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگیامیٹرو سسٹم پیکج ون 8 کلومیٹر طویل پل پر بڑے بڑے گھڑے پڑ چکے ہیں ٹوٹ پھوٹ کے شکار میٹرو ٹریک پر سفر انتہائی خطرناک ہوچکا ہے میٹرو بس ڈرائیورز نے انتظامیہ کو خستہ حال ٹریک کے خطرات سے متعدد مرتبہ آگاہ کیا

میٹروبس کے 27 سٹاپ بھی مناسب دیکھ بحال نہ ہونے سے خراب ہوچکے ہیں میٹرو ٹریک خراب ہونے سے ڈرائیور بسیں خطرے کے نشان پر چلانے پر مجبور ہیں  میٹرو ٹریک کا نکاسی آب سسٹم بھی مکمل طور پر غیر فعال ہوچکا ہے میٹرو بس ٹریک کو جلد مرمت نہ کیا گیا تو حادثات کے شدید خطرات ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…