اتوار‬‮ ، 08 مارچ‬‮ 2026 

100 افراد انتہائی مطلوب اور اشتہاری ہیں،ایف آئی اے نے انسانی سمگلنگ میں ملوث اشتہاریوں کی ریڈ بک جاری کر دی

datetime 13  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(این این آئی)ایف آئی اے نے انسانی سمگلنگ میں ملوث اشتہاریوں کی ریڈ بک جاری کر دی پورے پاکستان سے ریڈ بک کے مطابق 100افراد کو انتہائی مطلوب اور اشتہاری قرار دیا گیا ہے،انتہائی مطلوب انسانی سمگلرز کی فہرست میں 5 خواتین بھی شامل ہیں،پنجاب میں کل 43 افراد انسانی سمگلنگ میں اشتہاری ہیں، جن

میں 2018کے 39جبکہ 4 افراد روان سال شامل کئے گئے ہیں،وفاقی دارلحکومت میں گزشتہ سال کے 28 جبکہ روان سال 3 انسانی سمگلرز کا اضافہ ہو ا۔سندھ کے 12، بلوچستان 02 انسانی سمگلر بھی ریڈ بک میں شامل ہیں،2018 کے 93 انتہائی مطلوب انسانی سمگلر میں سے ایک سال کے دوران صرف 19کو گرفتار کیاگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اینڈ آف مسلم ورلڈ


ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…