منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

پاکستان بھر میں زلزلے کے شدید جھٹکے‎

datetime 12  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے ،نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد کے علاوہ خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر کے علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔پشاور، باجوڑ چارسدہ ، مہمند ،شب قدر سمیت قریبی علاقوں میں بھی

زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت معلوم نہیں ہوسکی ،۔زلزلے کے باعث رہائشی کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے اور لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ،زلزلے کے نتیجےمیں کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…