جمعرات‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2026 

بھارتی فوج کی جانب سے سرحد پر بھاری ہتھیار پہنچانے کی کوشش پاک فوج نے ناکام بنا دی، کئی بھارتی فوجی جہنم واصل اور بھارتی ہتھیار تباہ کر دیے گئے

datetime 11  ستمبر‬‮  2019 |

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) پاکستان اور بھارت آرمی کے درمیان لائن آف کنٹرول پر شدید جھڑپیں، پاکستانی فوج نے جواب کارروائی کرتے ہوئے بھارت کے متعدد فوجی جہنم واصل کر دیے، بھارتی فوج کی جانب سے پانڈو سیکٹر پر بھاری ہتھیار پہنچانے کی کوشش بھی پاکستانی فوج نے ناکام بنا دی۔ فوجی ذرائع کے مطابق پاکستان آرمی نے بھارتی ہتھیار تباہ کر دیے ہیں،

پاکستانی افواج نے گزشتہ روز بھارتی افواج کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے نہ صرف ان کے فوجیوں کو جہنم واصل کیا بلکہ ان کی بھاری ہتھیار نصب کرنے کی کوشش بھی ناکام بنا دی۔ بھارت پاک فوج اور شہری آبادی کو نشانہ بنانے کے لیے بھاری ہتھیار نصب کرنا چاہتا تھا لیکن پاکستانی افواج نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے ان کی کوشش ناکام بنا دی۔



کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…