پیر‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2026 

 ورلڈ انڈیکس نے2019 کے20 خطرناک ترین ممالک کی فہرست جاری کردی،بھارت خطرناک پوزیشن پر، پاکستان کے بارے میں زبردست انکشاف

datetime 9  ستمبر‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی) ورلڈ انڈیکس نے دنیا کے20خطرناک ترین ممالک کی فہرست جاری کردی، فہرست میں پہلے نمبر پر برازیل، دوسرے پر جنوبی افریقہ، تیسرے پر نائیجریا،چوتھے پر ارجنٹینا اور پانچویں نمبر پر بھارت موجود ہے، خطرناک ترین ممالک کی فہرست میں پاکستان کانام شامل نہیں ہے۔تفصیلات کے مطابق ورلڈ انڈیکس نے2019 کے20 خطرناک ترین ممالک کی فہرست جاری کردی،ان ممالک میں سرفہرست برازیل،دوسرے نمبر پر جنوبی افریقہ، تیسرے پر نائیجریا،چوتھے پر ارجنٹینا

اور پانچویں نمبر پر بھارت،پیئرو کا چھٹا نمبر،کینیا ساتویں،یوکرائن آٹھویں،ترکی نویں اورکولمببیا کا دسواں نمبر ہے۔ورلڈ انڈیکس کی جاری کردہ رپورٹ میں دنیا کے20 خطرناک ترین ممالک میں پاکستان کو نام نہیں ہے،فہرست میں گیارہ نمبر پر میکسکیو، متحدعرب امارات بارہ نمبر پر،مصر کا تیرواں نمبر،فلپائین چودہ نمبر پر ہے، اسی طرح اٹلی پندرہ،امریکی ریاستیں سولہ، انڈونیشیا سترہ،یونان اٹھارہ،کویت انیس اور 20 ممالک کی خطرناک ترین فہرست میں آخری نمبر پرتھائی لینڈ شامل ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)


جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…