بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

حکمران جماعت میں پھوٹ پڑ گئی،ڈاکٹرعامرلیاقت وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان پر برس پڑے،کھری کھری سنادیں

datetime 9  ستمبر‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹرعامر لیاقت حسین وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان پر برس پڑے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری اپنے پیغام میں انہوں نے لکھا کہ وزیراعظم عمران خان کو گھر بھیجنے والے خود گھر چلے گئے۔اپنے پیغام میں انہوں نے کہاکہ عمران خان کو ہم نے ووٹ دیا ہے، کسی کا باپ اسے ہٹا نہیں سکتا!!۔

انہوں نے کہا کہ فردوس عاشق اعوان کا کہا گیا سیاق و سباق سے ہٹ کر نہیں پیش کیا جا رہا یہ سب کے سامنے واضح ہے۔ڈاکٹرعامرلیاقت نے کہاکہ عمران خان کو ہم نے ووٹ دیا ہے، کسی کا باپ انہیں ہٹا نہیں سکتا۔یاد رہے کچھ روز قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا تھا کہ چاہے وزیراعظم ہوں یا وزیراعلی، اس حکومت کا جو شخص کارکردگی نہیں دکھائے گا وہ گھر جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…