پیر‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2026 

کھاد فیکٹریوں کا300 ارب روپے والے آرڈیننس کے خاتمے کا بوجھ عوام پر ڈالنے کا فیصلہ، اب کیا ہونے والا ہے؟سنسنی خیز انکشافات

datetime 9  ستمبر‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی) کھاد فیکٹریوں نے 300 ارب روپے والے آرڈیننس کے خاتمے کا بوجھ عوام پر ڈالنے کا فیصلہ کر لیا، کھاد کی بوری میں 200روپے اضافے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق حکومت کی طرف سے گیس انفرااسٹرکچرڈویلپمنٹ سیس دینیکافیصلہ واپس لیلیاگیا، کھاد کی قیمتوں میں اضافے کاامکان ظاہر کیا جارہا ہے،تجزیہ کاروں نے رائے دیتے ہوئے یہ امکان ظاہر کیا کہ یوریا کھاد کی بوری200روپے تک مہنگی ہوسکتی ہے، فیکٹری مالکان کاکہناتھا کہ مہنگی گیس کیباعث سستی کھادفراہم نہیں کرسکتے،یکم جولائی سے گیس کی

قیمتیں بڑھ گئی ہیں،فی بوری 200روپے خسارہ اٹھانا پڑرہا ہے۔حکومت کی طرف سے گیس انفراسٹرکچرڈویلپمنٹ سیس آرڈیننس کیذریعے مختلف صنعتوں کو300بلین کی رعایت دی تھی جیسے واپس لے لیا گیا ہے،گیسوں کمپنیوں کے مطابق اب کھاد کی قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہے، اس اضافے کا سارا بوجھ غریب کسان کو برداشت کرنا پڑے گا۔فرٹیلائزرمینوفیکچررزآف پاکستان ایڈوائزری کونسل کیایگزیکٹوڈائریکٹرشیرشاہ ملک کیمطابق آرڈیننس واپس لیناحکومت کاغلط فیصلہ ہے،اب کھاد کی قیمت میں اضافہ کرنافیکٹری مالکان کاحق ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)


جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…