جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

کشمیری علماء بھی اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے کیلئے تیار رہیں،ایرانی علماء بھی مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم کیخلاف اُٹھ کھڑے ہوئے،دوٹوک اعلان

datetime 9  ستمبر‬‮  2019 |

تہران(این این آئی) ایرانی عالم آیت اللہ حسینی نوری ہمدانی نے مقبوضہ کشمیر کے عوام کو اسلامی جمہوریہ ایران کی طرف سے تعاون کا یقین دلاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے حقوق کے حصول کیلئے جدوجہد جاری رکھیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق آیت اللہ حسینی نوری ہمدانی نے ایران میں زیر تعلیم کشمیری طلباء کے ایک گروپ سے ملاقات کے دوران کہاکہ اگر وہ اپنے حقوق واگزار کرنا چاہتے ہیں تو انہیں شہادت اور جنگ کیلئے تیار رہنا

چاہیے۔ انہوں نے ایران کی حکومت اور عوام کی طرف سے ہرممکن تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے خاص طورپر کشمیری علماء پر زوردیا کہ وہ اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے کیلئے تیار رہیں جیسے1979کے اسلامی انقلاب کے دوران ایرانی علماء مظاہروں میں پیش پیش رہے تھے۔ آیت اللہ حسینی نوری ہمدانی نے طلباء پر بھی زوردیا کہ وہ اس سلسلے میں حضرت امام حسین ؓ کی شہادت کی شاندار مثال اپنی ذہنوں میں رکھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…