ہفتہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

چھتیس گڑھ کے نکسل علیحدگی پسندوں نے بھی کشمیریوں کی حمایت کا اعلان کردیا،انتہا پسند تنظیم آر ایس ایس سے تعلق رکھنے والی اہم ترین شخصیت کوقتل دیا

datetime 7  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی( آن لائن) بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے نکسل علیحدگی پسندوں نے کشمیریوں کی حمایت کا اعلان کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق علیحدگی پسندوں نے انتہا پسند تنظیم آر ایس ایس سے تعلق رکھنے والی اہم ترین شخصیت اور سابق سرپنچ دادو سنگھ کو بھی قتل کردیا۔نکسل علیحدگی پسندوں کی جانب سے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے آرٹیکل 370 کے خاتمے کے اقدام کو بھی بھرپور تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔نکسل علیحدگی پسند کا مقف ہے کہ بی جے پی اور آر ایس ایس کے گٹھ جوڑ نے مقبوضہ کشمیر سے آرٹیکل 370 ختم کیا ہے۔اس سے قبل بھارت کی بڑی غیر مسلم شورش زدہ

ریاست ناگا لینڈ نےعلیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے اپنا الگ وفاقی دارالحکومت بنالیا اور قومی ترانہ بھی جاری کردیا تھا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ناگا لینڈ حکومت نے کہا کہ ریاست اب ایک آزاد ملک ہے جس پر بھارت نے زبردستی قبضہ کر رکھا تھا اور ناگا لینڈ نے کبھی بھی بھارت کے ساتھ الحاق نہیں چاہا تھا۔بھارت نے 1947 میں زبردستی ناگا لینڈ پر قبضہ کر لیا تھا۔ گزشتہ 71 سالوں کے دوران آزادی اور اپنے حقوق کی خاطر جدوجہد کرنے والے ریاست کے ہزاروں لوگوں کو دہشت گرد بھارتی فوجیوں کی جانب سے قتل کیا جا چکا ہے جبکہ ناگالینڈ کی خواتین کی عزتیں بھی تار تار کی گئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…