واشنگٹن(آن لائن) محکمہ دفاع پینٹاگون نے افغانستان میں امریکی فوجی کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے
مطابق پینٹاگون کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ کابل میں کار بم دھماکے میں امریکی فوجی مارا گیا ہے تاہم اس کی شناخت ابھی ضروری کارروائی کے بعد جاری کی جائے گی ۔
کابل کار دھماکے میں کتنے فوجی مارے گئے ؟پینٹاگون نے تصدیق کر دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں