جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

کے ایل ایم اوپن گالف ٹورنامنٹ 12 ستمبر سے ہالینڈ میں شروع ہوگا

datetime 6  ستمبر‬‮  2019 |

ایمسٹرڈیم ( آن لائن )کے ایل ایم اوپن گالف ٹورنامنٹ کا 107 واں ایڈیشن 12 ستمبر سے ہالینڈ میں شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں عروج پر ہیں۔ٹورنامنٹ میں دنیائے گالف کی نامور کھلاڑی ٹائٹل کے حصول کے لئے ایکشن

میں نظر آئینگے۔ ٹورنامنٹ میں چین کے گالف کھلاڑی وو اشن اپنے اعزاز کا دفاع کرینگے۔ ٹورنامنٹ کے لئے ایک کروڑ80 لاکھ یورو کی انعامی رقم مختص کی گئی ہے۔ 12 ستمبر سے شروع ہونے والا یہ ایونٹ چار روز جاری رہنے کے بعد 15 ستمبر کو اختتام پذیر ہوگا۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…