جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ٹاپ سیڈڈ کولمبین جوڑی کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری، یو ایس اوپن ٹینس مینز ڈبلز فائنل میں پہنچ گئی

datetime 6  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک( آن لائن )برابرٹ فاراح اور ان کے ہم وطن جان سباسٹین پر مشتمل ٹاپ سیڈڈ کولمبین جوڑی اپنی کامیابیوں کے تسلسل کو جاری رکھتے ہوئے سال کے چوتھے اور آخری گرینڈ سلام ٹینس ٹورنامنٹ یو ایس اوپن مینز ڈبلز فائنل میں پہنچ گئی۔ انہوں نے سیمی فائنل میچ میں جمی مرے اور نیل سکپ سکی پر مشتمل برطانوی جوڑی کو شکست کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر کر دیا۔جمعہ کو امریکہ میں جاری میگا ایونٹ میں کھیلے گئے مینز ڈبلز

سیمی فائنل میں برابرٹ فاراح اور ان کے ہم وطن جان سباسٹین پر مشتمل ٹاپ سیڈڈ کولمبین جوڑی نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے جمی مرے اور نیل سکپ سکی پر مشتمل برطانوی جوڑی کو شکست دیکر میگا ایونٹ کا فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ فاتح ٹیم کی کامیابی کا سکور 7-6(7-5) اور 7-6 (10-8) تھا۔ رابرٹ فاراح اور انکے ہم وطن جان سباسٹین کا فائنل میں مقابلہ ہسپانوی ٹینس سٹار مارشل گرانولرز اور انکے ارجنٹائن کے جوڑی دار ہوراسیو زیبالوس سے ہو گا۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…