جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

منڈی بہاﺅ الدین ضمنی الیکشن،ن لیگ نے میدان مارلیا

datetime 8  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

منڈی بہاﺅ الدین(نیوزڈیسک) منڈی بہاﺅ الدین کے حلقہ این اے 108 کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ممتاز احمد تارڑ نے میدان مار لیا ہے۔ ممتاز احمد تارڑ 83 ہزار 647 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے جبکہ تحریک انصاف کے طارق تارڑ 58 ہزار 122 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے اور پیپلز پارٹی کے امیدوار ا?صف بشیر مانگٹ 32 ہزار 953 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔ حلقہ این اے 108 میں ووٹنگ کا ٹرن آﺅٹ 53 فیصد رہا۔ ممتاز تارڑ نے اپنے حریف تحریک انصاف کے امیدوار طارق تارڑ پر برتری لینا شروع کی تو لیگی کارکنوں نے جیت کا جشن منانا شروع کر دیا۔ ڈھول کی تھاپ پر کارکنوں نے بھنگڑے ڈالے اور آتش بازی کی۔ فتخ کا جشن مناتے لیگی کارکنوں نے اسلحے کی بھی نمائش کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…