ہفتہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

کشمیر کی صورتحال دنیا کی سوچ سے بھی کہیں زیادہ خراب ہے، کمیونسٹ پارٹی آف انڈیاکے افسوسناک انکشافات

datetime 6  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(آن لائن) کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا کے سیکریٹری جنرل ڈی راجا نے کہا کشمیرمیں صورتحال اس سے کہیں خراب ہے جتنی دنیا سمجھ رہی ہے، اشیائے خوراک، ادویات اور دیگر اشیائے ضروریہ تک رسائی نہیں ہے۔تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیرمیں مظالم پر کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا چپ نہ رہ سکی،

جنرل سیکریٹری ڈی راجہ نے کہاہے کہ کشمیرمیں صورتحال اس سے کہیں خراب ہے جتنی دنیاسمجھ رہی ہے، کشمیریوں کو شدید مشکلات کاسامنا ہے اور انکی اشیائے خوراک، ادویات اور دیگر اشیائے ضروریہ تک رسائی نہیں ہے۔ڈی راجہ نے کہاکہ بھارتی حکومت کی طرف سے آئین کی دفعہ370کی منسوخی نہ صرف غیر جمہوری بلکہ غیر آئینی اقدام ہے۔انہوں نے کہا کہ حزب اختلات کے رہنما?ں کو پہلے مقبوضہ کشمیر کے گورنر نے مقبوضہ علاقے کا دورہ کر کے صورتحال کا خود جائزہ لینے کی دعوت دی تھی۔تاہم حزب اختلاف کے 11رکنی وفد جس میں ڈی راجہ، راہول گاندھی اور دیگر شامل تھے جب سری نگر کے ہوائی اڈے پر اترے تو انہیں ائیر پورٹ سے باہر جانے اور لوگوں سے ملاقات کرنے کی اجازت نہیں دی گئی۔انہوں نے افسوس ظاہر کیاکہ حزب اختلاف کے وفد کوسرینگر کے ہوائی اڈے سے ہی واپس جانے پر مجبور کیاگیا۔جب سری نگر کے ہوائی اڈے پر اترے تو انہیں ائیر پورٹ سے باہر جانے اور لوگوں سے ملاقات کرنے کی اجازت نہیں دی گئی۔انہوں نے افسوس ظاہر کیاکہ حزب اختلاف کے وفد کوسرینگر کے ہوائی اڈے سے ہی واپس جانے پر مجبور کیاگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…