منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

حیران ہوں کہ مصباح کو ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر کے ساتھ چیئرمین پی سی بی نہیں بنایا گیا ،شعیب اختر کا تقرری پر دلچسپ تبصرہ

datetime 5  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) قومی ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق کو پاکستان کا ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر کا عہدہ دیئے جانے پر سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے انتہائی دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حیران ہوں کہ مصباح کو ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر کے ساتھ چیئرمین پی سی بی نہیں بنایا گیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے گزشتہ روز مصباح الحق کو تین سال کیلئے قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ

اور چیف سلیکٹر مقرر کیا۔فاسٹ بولر شعیب اختر نے ٹوئٹر پیغام میں مصباح الحق کو ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر کے دوہرے کردار پر مبارکباد دی۔شعیب اختر نے اپنے پیغام میں لکھا کہ حیران ہوں کہ مصباح کو ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر کے ساتھ چیئرمین پی سی بی نہیں بنایا گیا۔آخر میں شعیب اختر نے لکھا کہ میں مذاق کر رہا ہوں، مجھے پوری امید ہے کہ مصباح پہلے کی طرح انہیں کر سکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…