ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

روشنیوں کا شہر کہلائے جانے والے کراچی کو دنیا کا پانچواں بدترین شہر قرار دیدیا گیا،دی اکانومسٹ انٹیلی جنس یونٹ نے حیران کن رپورٹ جاری کر دی

datetime 4  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)روشنیوں کا شہر کہلائے جانے والے کراچی کو رہائش کے لیے دنیا کا پانچواں بدترین شہر قرار دیا گیا ہے۔دی اکانومسٹ انٹیلی جنس یونٹ نے دنیا کے 140شہروں کی فہرست جاری کی ہے جس کے مطابق کراچی دنیا کے ناقابل رہائش شہروں میں پانچویں نمبر پر آ گیا ہے۔رہائش کے لیے بدترین شہروں کی فہرست میں دمشق پہلے، لاگوس دوسرے اور ڈھاکہ تیسرے نمبر پر جبکہ طرابلس کا چوتھا، پورٹ مورسبے کا چھٹا اور ہرارے

کا ساتواں نمبر ہے۔کیمرون کا شہر دوآلا آٹھویں، الجزیرہ نویں اور کراکس بدترین شہروں کی فہرست میں دسویں پوزیشن پر پہنچ گیا ہے۔رہائش کے لیے بدترین قرار دیے گئے شہروں کی فہرست میں بھارتی دارالحکومت نئی دہلی 112سے 118ویں اور ممبئی 119ویں نمبر پر آ گیا ہے۔دنیا کے بہترین شہروں کی فہرست میں آسٹریا کا دارالحکومت ویانا پہلے نمبر پر ہے جبکہ میلبورن، سڈنی اور اوساکا بالترتیب دوسرے، تیسرے اور چوتھے نمبر پر ہیں۔



کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…