کراچی(این این آئی)یوم دفاع کے پر مسرت موقع پر قومی ایئرلائن پی آئی اے نے کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان کر دیا۔قومی ایئرلائن پی آئی اے کے حکام کے مطابق کرایوں میں کمی کا اطلاق اندرون ملک تمام روٹس پر ہو گا اور کرایوں میں کمی کا اطلاق 6 سے 9 ستمبر تک ہوگا۔ تاہم بیرون ممالک سے وطن واپس آنے والے پاکستانی مسافروں کے لیے بھی یہ سہولت دستیاب ہو گی۔
فضائی سفر کرنیوالوں کیلئے خوشخبری، پی آئی اے نے کرایوں میں بڑی کمی کر دی، مسافر اس سہولت سے کب تک مستفید ہو سکیں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
جنوبی امریکی ملک نے شہریت کی مشروط پیشکش کر دی
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا ہوگیا، پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
عمران خان کی رہائی کا فی الحال کوئی امکان نہیں، لیکن کیا ہو سکتا ہے؟ نئی پیشگوئی سامنے آگئی
-
اسلام آباد، راولپنڈی کے کن علاقوں میں بجلی کئی گھنٹے غائب رہے گی؟ تفصیل سامنے آ گئی
-
قبض جیسے مسئلے سے نجات دلانے میں مددگار آسان ترین طریقہ سائنسدانوں نے دریافت کرلیا
-
اسلام آباد: نواب آف بہاولپور کے گھر چوری کی بڑی واردات
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا
-
بارشوں کا نیا سلسلہ شروع، شہریوں کیلئے اہم ہدایت جاری
-
جڑواں شہروں میں میٹرو بس بند کرنے کا فیصلہ



















































