منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر ڈین جونز کی مصباح الحق اور وقار یونس کو مبارکباد

datetime 4  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)ڈین جونز نے مصباح الحق اور وقار یونس کو نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔پاکستان ٹیم کا ہیڈ کوچ کے امیدوار ڈین جونز نے اپنی ناکامی کے باوجود کھلے دل سے مصباح الحق اور وقار یونس کو مبارکباد پیش کی ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ پر انہوں نے کہا کہ ہیڈ کوچ اور بولنگ کوچ کا عہدہ سنبھالنے پر اپنے دونوں ساتھیوں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں، ہم نے مل کر چمپئن شپس جیتی ہیں، امید ہے کہ

دونوں پاکستان کیلئے بھی ایسی ہی کارکردگی دہرائیں گے۔یاد رہے کہ پی ایس ایل کی فرنچائز میں مصباح الحق کپتان اور وقار یونس ڈائریکٹر کے طور پر ڈین جونز کی کوچنگ میں کھیلنے والی اسلام آباد یونائیٹڈ سے وابستہ رہے ہیں، ٹیم نے دوبار پی ایس ایل ٹائٹل پر قبضہ جمایا ہے، پی سی بی کے 5رکنی پینل نے ویڈیو لنک کے ذریعے ڈین جونز کا بھی انٹرویو لیا تھا لیکن ان کو نظر انداز کرتے ہوئے مصباح الحق کو ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…