اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان بہترین وزیر اعظم ’’را‘‘کے سابق چیف بھی وزیر اعظم پاکستان کے دلدادہ نکلے ،کیا کچھ کہہ بیٹھے؟پڑھئے

datetime 3  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)’’را‘‘کے سابق چیف نے ایک انٹرویو کے دوران اعتراف کیا ہےکہ عمران خان ایک بہترین وزیر اعظم ہیں۔ اے ایس دولت نے کہا کہ فیصلہ سازی، خود اعتمادی اور قائدانہ صلاحیتوں کے اعتبار سے عمران خان بے مثال شخصیت ہیں۔سابق ریسرچ اینڈ اینالسز ونگ چیف اے ایس دولت نے اپنے انٹرویو میں مزید کہا کہ کشمیر دو طرفہ مسئلہ ہے، بھارت بھی مان چکا ہے کہ آگے بڑھنے کا واحد راستہ مذاکرات ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مذاکرات کے لیے عمران خان ہی وہ شخصیت ہیں جن سے بات ہو سکتی ہے۔پاکستان کے وزیراعظم عمران خان ، پاکستان آرمی اور پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے آپس میں تعلقات مثالی ہیں۔یہی وجہ ہے کہ وہ بہترین فیصلہ کر سکتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ان کے آپس میں یہ مثالی تعلقات ہمارے لیے بہتر ہیں۔ اے ایس دولت نے کہا کہ عمران خان فیصلے خود کرتے ہیں، وہ کسی قسم کے سہاروں کے محتاج نہیں ۔

موضوعات:



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…