لندن (این این آئی)فارمولا ٹو کے جواں سال ڈرائیور انتھونی ہوبرٹ بیلجین گراں پری ریس کے دوران حادثے میں ہلاک ہو گئے، ان کی عمر بائیس سال تھی۔دی فیڈریشن انٹرنیشنل آٹو موبائل نے ان کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے اعلان کیا کہ گذشتہ جی پی تھری سیزن کے فاتح انتھونی ہوبرٹ ریس کے دوران تیز رفتاری کے باعث حادثے کا شکار ہونے کے ڈیڑھ گھنٹے بعد ہلاک ہوگئے۔ریس میں حادثے کے بعد ہوبرٹ دریا کے کنارے پر موجود ٹائروں کے بیرئیر کے ساتھ کافی زورسے ٹکرائے تھے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گریٹ گیم(چوتھا حصہ)
-
سکولوں میں داخلے کیلئے عمر کی نئی حد مقرر، والدین کی پریشانی میں اضافہ
-
تعلیمی اداروں میں جمعہ کی چھٹی، طلبا کے لئے اہم خبر
-
کل تمام دفاتر بند رکھنے کا اعلان
-
سسٹم لگوانے والے تمام صارفین کیلئے نئی شرط عائد
-
پرانی امپورٹڈ گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پنجاب حکومت کا ملازمین کی تنخواہ سے متعلق بڑا فیصلہ
-
ٹرمپ نے ایران سے جن 8 خواتین کو پھانسی نہ دینے کا مطالبہ کیا وہ کون ہیں اور ان پر کیا الزامات ہیں؟
-
اسلام آباد،وی آئی پی روٹ سے جعلی خاتون ٹریفک پولیس اہل کار گرفتار
-
سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی بڑی کمی
-
قومی کرکٹر محمد نواز ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر بڑی مشکل میں پھنس گئے
-
سگے خالو کی 10 سالہ بچی سے زیادتی
-
نوجوان بھارتی اداکارہ دل کا دورہ پڑنے سے چل بسیں
-
ایران میں حکومت کے حق میں مظاہرے، اسلحہ بردار خواتین کی انٹری نے سب کو حیران کر دیا



















































