منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

آفریدی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، جانتے یہ ریکارڈ کس کھلاڑی نے توڑا؟

datetime 2  ستمبر‬‮  2019 |

پالے کیلی( آن لائن )سری لنکن فاسٹ بائولر لیستھ مالنگا نے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ میں زیادہ وکٹوں کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔انہوں نے نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گئے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں 2 وکٹیں لیکر سابق پاکستانی آل رائونڈر شاہد آفریدی کی زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ توڑ کر یہ سنگ میل عبور کیا۔ آفریدی نے 98 وکٹیں لے رکھی تھیں جبکہ مالنگا کی وکٹوں کی تعداد 99 ہو گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…