بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

حزب اللہ نے اسرائیلی فوجی اڈے پر اینٹی ٹینک راکٹ فائر کئے،امریکا

datetime 2  ستمبر‬‮  2019 |

واشنگٹن (این این آئی)امریکا نے کہاہے کہ حزب اللہ جنگجوؤں نے اسرائیلی فوج کے ایک اڈے پر دو یا تین اینٹی ٹینک راکٹ فائر کئے ۔ حزب اللہ کی فائرنگ سے اڈے اور ایک فوجی ایمبولینس کو نقصان پہنچا، لیکن اسرائیل جانب سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان کرنل

جوناتھن کونریکس نے صحافیوں کو بتایا کہ حزب اللہ جنگجوؤں نے اسرائیلی فوج کے ایک اڈے پر دو یا تین اینٹی ٹینک راکٹ فائر کیے۔انہوں نے مزید کہا کہ حزب اللہ کی فائرنگ سے اڈے اور ایک فوجی ایمبولینس کو نقصان پہنچا، لیکن اسرائیل جانب سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔کونریکس کے مطابق اسرائیل نے فائرنگ کے منبع پر 100 کے قریب توپ خانے کے گولے فائر کئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…